خواجہ سراؤں پر زمین تنگ: ساہیوال کے علاقے ہڑپہ میں دو خواجہ سراؤں کا بے دردی سے قتل
👁️ 118 بار دیکھا گیا
خواجہ سراؤں پر زمین تنگ: ساہیوال کے علاقے ہڑپہ میں دو خواجہ سراؤں کا بے دردی سے قتل
ساہیوال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے 35 کلومیٹر دور ہڑپہ میں دو خواجہ سراؤں کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پر دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سرا اشفاق عرف نادیہ جس کی عمر تقریبا 30/32 سال اور سلمان عرف مسکان جس کی عمر تقریبا 25/30 سال ہے جو عرصہ دراز سے ہڑپہ میں رہائش پذیر تھے۔
دونوں خواجہ سراؤں کو نامعلوم افراد نے سر اور گردن پر وار کر قتل کردیا۔
خواجہ سراہوں کے گھر سے بدبو انے پر اہل محلہ نے پولیس کو خبر کی پولیس اور اہل محلہ نے جا کر دیکھا تو دونوں خواجہ سراہوں کی تعفن شدہ نعشیں پڑیں ہوئی تھی۔
پولیس تھانہ ہڑپہ نے ضروری شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی۔
ذرائع کے مطابق خواجہ سراوں کی نعشوں کے قریب خون سے لکھی گئی تحریر جس پر لکھا تھا جو بھی خواجہ سراہ ایسا کرے گا اس کا یہی انجام ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C