خوشاب میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خوشاب میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
خوشاب (ڈیلی اردو ) صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب علاقے احمد پور میں سات سالہ بچی سحرش کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ احمد پور میں مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ بچی کے والد محمد فیاض نے بتایا کہ واقعہ محلہ احمد پور میں پیش آیا، جہاں بچی کو گھر میں اکیلا پا کر ملزم اندر گھس آیا اور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ڈی پی او خوشاب محمد نوید تک پہنچی تو انہوں نے سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان والد مسعود کو دو گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C