خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
👁️ 137 بار دیکھا گیا
خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1796595762454987255?t=6FXA1IOMZHnh-f1HdEcaxg&s=19
تفصیلات کے مطابق باڑہ کے علاقہ برقمبرخیل کراول میں محمد نعیم عرف شینا اور اسکا چھوٹا بھائی عبدالواہاب پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد فائرنگ کے واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیں جبکہ واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C