خیبر میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی، شدت پسند مارا گیا
👁️ 39 بار دیکھا گیا
خیبر میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی، شدت پسند مارا گیا
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی خیبر کے علاقے شلوبر میں رات گئے ایف سی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1584053149156798464?t=3Kg-lhHBZv7VLMFh23KAlg&s=19
سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کا ایک اہلکار زحمی ہوا، زخمی اہلکار کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کا ایک شدت پسند مارا گیا۔ ہلاک شدت پسند کی شناخت واصف آفریدی کے نام سے ہوئی ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1584071258739601408?t=ELa0ocllYM5YrHJDqTdVZw&s=19
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعوی کیا ہے کہ شلوبر میں ایف سی نے تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین پر چھاپہ مارا، جس کے جواب میں مجاہدین نے فائرنگ کی، جس میں متعدد ایف سی اہلکار زخمی ہوئے اور ایک مجاہد ساتھی بھی مارا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4648 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C