خیبر میں جرگہ مذاکرات کے بعد پاکستانی طالبان نے مغوی پولیس اہلکار کو رہا کردیا
👁️ 270 بار دیکھا گیا
خیبر میں جرگہ مذاکرات کے بعد پاکستانی طالبان نے مغوی پولیس اہلکار کو رہا کردیا
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں جرگے کے ذریعے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں دہشت گردوں نے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے پولیس اہلکار عبدالوحد(واحد گل) کو رہا کردیا۔ پولیس اہلکار کو خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے اکاخیل سے اغوا کیا گیا تھا، جبکہ ان کی رہائی عوامی احتجاج اور مقامی دباؤ کے بعد ممکن ہوئی۔
پولیس کے مطابق اہلکار عبدالوحد کو اکبری پوسٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔
ڈی پی او رائے مظہراقبال نے بتایا کہ تھانہ باڑہ کی حدود میں ایک نجی ہوٹل پر چھاپے کے دوران ایک مغوی شہری کو بازیاب کرایا گیا، جبکہ تاوان کی غرض سے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا، تاہم ایک اہلکار موقع سے فرار ہوگیا۔
ڈی پی او کے مطابق گرفتار اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ فرار پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندیاں کر دی گئی ہیں اور مقدمے کی تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 357 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4516 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C