خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 337 بار دیکھا گیا
خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنا کر کارروائی میں تین افغان دہشتگردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ علی مسجد کے علاقے میدانک پہاڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کی گئی۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔
پولیس نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فورسز کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت مزید جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا، اور علاقے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں شمشتو چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
29/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9206 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5311 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C