خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، خودکش جیکٹ برآمد
👁️ 33 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، خودکش جیکٹ برآمد
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران مکان سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی۔
ڈیلی اردو کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ باڑہ کی حدود قمبر خیل میں سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے حصہ لیا، چھاپے کے دوران ایک مکان سے خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔
سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ خودکش جیکٹ پر 8 سے 10 کلو گرام بارودی مواد اور بال بیرنگ نصب تھے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خودکش جیکٹ ناکارہ بنادی۔
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15573 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9176 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7457 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5258 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C