خیبر پختونخوا: باجوڑ میں بم دھماکا، سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی
👁️ 123 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: باجوڑ میں بم دھماکا، سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی
خار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ سکاؤٹس کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار تحصیل سلارزئی کے علاقے غاخی میں ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران ان پر پہلے سے نصب شدہ بم پھٹ گیا۔
بم دھماکے کے نتیجے میں سپاہی عرفان بنگش زخمی ہو گیا، زخمی سپاہی کو ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا اور انتظامیہ نے سرچ آپریشن شروع کردی۔
یاد رہے کہ دو روز قبل دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند میں سیکیورٹی فورسز کے حوالدار محمد خان کو مائن کے ذریعے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں اہلکار محمد خان شدید زخمی ہوا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار اس وقت باجوڑ کے ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C