خیبر پختونخوا: رواں سال سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 8 دہشت گرد ہلاک کیے،سروں کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ تھی
👁️ 38 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: رواں سال سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 8 دہشت گرد ہلاک کیے،سروں کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ تھی
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں رواں سال کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ مطلوب شدت پسندوں کے سروں کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ روپے مقرر تھی۔
سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق سوات میں مارے گئے کالعدم ٹی ٹی پی کے مطلوب شدت پسند سلیم ربانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔
مردان میں ہلاک شدہ محسن قادر کے سر کی قیمت 70 لاکھ جبکہ عباس خان نامی شدت پسند کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
دستاویز میں لکھا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان مارے گئے چار مطلوب شدت پسندوں حافظ رحمت، جانان، قدر مند عرف تبسم اور رحمت اللہ کے سروں کی قیمت 40 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک کیے جانے والے شدت پسند قمر زمان کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
دستاویز کے مطابق ہلاک کیے جانے والے شدت پسند سکیورٹی فورسز، سیاسی شخصیات کو نشانے پر لینے اور اور بھتہ خوری میں مطلوب تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5263 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C