خیبر پختونخوا سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 11 دہشت گرد گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 11 دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت 3 اضلاع سے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔
سی ٹی ڈی نے پشاور، چارسدہ، مردان اور خیبر سمیت دیگر اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔ #CTD #TTP #Peshawar #Charsadda #Mardan #Khyber
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) March 17, 2023
سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ ان سے تفتیش بھی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C