خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع کے متعدد علاقوں کو بارودی سرنگوں سے صاف کر دیا گیا
👁️ 46 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع کے متعدد علاقوں کو بارودی سرنگوں سے صاف کر دیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، ملاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں متعدد علاقوں کو کلیئر کردیا گیا۔
سیکورٹی زرائع کے مطابق ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، ملاکنڈ اور باجوڑ کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیاگیا ہے ،ضلع مہمند بھی بارودی سرنگوں سے پاک ہونے کے قریب ہے، ضلع مہمند میں 14 میں سے 13 مربع کلومیٹر رقبہ کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیاگیا ہے۔ خیبر میں 12 میں سے 8 مربع کلومیٹر بارودی سرنگوں سے پاک کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اورکزئی میں 6 میں سے 5 مربع کلومیٹر کلیئر کیا گیا ہے، ضلع کرم میں 6 میں سے 4 کلومیٹر رقبے پر بارودی سرنگوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، شمالی وزیرستان میں ابھی بھی بڑے رقبے پر بارودی سرنگیں موجود ہیں، دشوار گزار علاقے میں 37 میں سے 4 مربع کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کیا جاچکا ہے۔اسی طرح جنوبی وزیرستان میں 62 میں سے 15 مربع کلومیٹر کا علاقہ صاف کیا جاچکا ہے۔
ذرائع کے مطابق خطرناک مہم کے دوران اب تک 37 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں، بارودی سرنگوں کی صفائی کےدوران 17 جوان زخمی بھی ہوئے، بارودی سرنگوں کی زد میں آکر 45 شہری ہلاک اور 85 زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4683 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C