خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ
پشاور (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال میں خیبرپختونخوا پولیس پر حملوں کے 151 کیسز سامنے آئے ہیں جنوری سے نومبر تک حملوں میں 105 پولیس اہلکار ہلاک اور 109زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس رپورٹ کے مطابق اپریل میں سب سے زیادہ 16 پولیس اہلکار مختلف حملوں میں ہلاک ہوئے۔ ستمبر میں 19 پولیس اہلکار حملوں میں زخمی ہوئے۔ اور رواں ماہ حملوں میں 10 پولیس اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
آئی جی معظم جاہ انصاری کے مطابق افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد دہشتگرد رہا ہوئے اور امریکہ کا چھوڑا ہوا اسلحہ خیبرپختونخوا کیخلاف استعمال کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C