درندہ صفت بھائیوں کی 12سالہ لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا کردیا
👁️ 148 بار دیکھا گیا
درندہ صفت بھائیوں کی 12سالہ لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا کردیا
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور پھر گلاگھوٹنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ۔
بھارتی اخبار کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں چھٹی جماعت کی طالبہ 13مارچ کو لاپتہ ہوئی اور اگلے روز اُس کی سربریدہ لاش ایک کھیت سے ملی جبکہ لڑکی کا سر بھی قریب ہی پڑا تھا۔
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ابتداء میں دس ہزار روپے انعام کا اعلان کیا جسے بعد میں بڑھا کر 25ہزار کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے تین درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے اجتماعی زیادتی کی، لڑکی نے جب پولیس کو بتانے کی دھمکی دی تو انہوں نے پہلے گلا گھونٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتارا پھرسر تن سے جدا کرکے لاش کھیت میں پھینک دی۔
لڑکی کی چچی پوری واردات سے آگاہ تھی لیکن اُس پولیس کو گمراہ کرنے کے لئے پڑوسی پر الزام لگادیا تھا۔
پولیس نے پڑوسی کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو وہ بے گناہ نکلا، بعدازاں پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ لڑکی کا 20 سالہ بڑا بھائی جرم میں ملوث ہوسکتا ہے۔
پولیس کے مطابق بڑے بھائی مفرور تھا جس پر چھوٹے بھائی سے تفتیش کی گئی تو اُس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے تفصیلات بتادیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C