رائے ونڈ میں بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
👁️ 138 بار دیکھا گیا
رائے ونڈ میں بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) رائے ونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔
رائے ونڈ کی رہائشی 9 سالہ معصوم بچی (ع ) اپنے محلے میں دکان سے ٹافیاں لینے گئی جہاں ملزم اشرف نے بچی کو ٹافیوں کا لالچ دے کر دکان کے اندر بلایا اور اسے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچایا اور بھاگ کر گھر آ گئی۔ بچی کے آگاہ کرنے والدین نے فوری طور پر رائے ونڈ پولیس سے رابطہ کیا۔
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او رائے ونڈ میاں محمد امین نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C