رفح میں اسرائیل کے آپریشن میں حماس کے 40 جنگجو ہلاک، غازی حمد کا بیٹا بھی شامل
👁️ 276 بار دیکھا گیا
رفح میں اسرائیل کے آپریشن میں حماس کے 40 جنگجو ہلاک، غازی حمد کا بیٹا بھی شامل
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں واقع سرنگوں میں پھنسے ہوئے تقریباً 40 حماس کے جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق یہ علاقہ اب مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں ہے۔ اسرائیلی اور امریکی حکام کے مطابق کئی ماہ سے تقریباً 200 جنگجو ان سرنگوں میں محصور تھے۔ بعض جنگجو بعد میں سرنگوں سے باہر نکلے، لڑائی میں مارے گئے یا ہتھیار ڈال دیے۔
اسرائیل، امریکہ اور یورپی یونین سمیت متعدد ممالک حماس کو دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں کم از کم تین مقامی کمانڈرز اور حماس کے جلاوطن رہنما غازی حمد کا بیٹا بھی شامل ہے۔
حماس کے بعض ذرائع نے کمانڈر محمد البواب کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، تاہم حماس نے سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد یا اس واقعے پر کوئی بیان نہیں دیا اور ترجمان نے اسرائیلی دعوے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 489 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 346 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 364 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4839 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C