رواں سال خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 806 واقعات
👁️ 38 بار دیکھا گیا
رواں سال خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 806 واقعات
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال اب تک دہشتگردی کے 806 واقعات ہوئے اور دہشتگردی کے 243 واقعات میں پولیس کونشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے سب سے زیادہ 132 واقعات ڈی آئی خان میں ہوئے، خیبر میں 103، پشاور 89، شمالی وزیرستان 86 اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے 50 واقعات ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کے واقعات میں 837 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے پشاور سے 245 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، خیبر سے57، کوہاٹ 58 اور چارسدہ سے 39 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C