روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر
👁️ 98 بار دیکھا گیا
روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر
برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے روس پر عائد پابندیوں کو یورپی معیشت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیگل میگزین میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی گیس کی اچانک پابندی یوکرین میں فوری امن نہیں لائے گی، انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ گیس کی پابندی یوکرین میں جاری جنگ کو روک دے گی۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ روسی گیس سے ہمیں فائدہ پہنچ رہا ہے، ایسا کچھ نہیں، ہم بڑے معاشی بحران سے بچنا چاہتے ہیں اور بڑے معاشی بحران سے بچنا چاہتے ہیں۔
جرمن چانسلر اولاف شولز نے خبردار کیا کہ روسی گیس کی اچانک بندش سے نہ صرف ہمارے ملک بلکہ پورے یورپ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے، ہم لاکھوں ملازمتوں کے نقصان اور پلانٹس کے شٹ ڈاؤن سے بچنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ہماری معیشت بیٹھ جائے گی۔
دوسری جانب جرمن ماہرین نے بھی اس بات کا اعادہ کیا کہ روسی گیس کی بندش ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہوگی اور اس سے شدید معاشی نقصان ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C