سال 2020ء میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
سال 2020ء میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی
استنبول (ڈیلی اردو) مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سپر پاور کہلوانے امریکا کی فوج میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ سال 2020 میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کرلی۔
ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر امریکی فوجیوں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے واقعات کے اعداد و شمار کے حوالے سے پینٹاگون کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
امریکی فوج میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان
2020 میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی، پنٹاگون
ایک سال پہلے کے مقابلے میں خودکشی میں 15 فیصد اضافہ
خودکشی کرنے والوں میں 384 حاضر سروس، 77 ریزرو اور 119 نیشنل گارڈز شامل ہیں
2018 میں 543 فوجیوں نے زندگی کا خاتمہ کیا تھا#USArmy #USA pic.twitter.com/QxavyqdKkC— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) October 1, 2021
رپورٹ کے مطابق ایک سال پہلے کے مقابلے میں امریکی فوجیوں کی خودکشی میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خودکشی کرنے والوں میں 384 حاضر سروس، 77 ریزرو اور 119 نیشنل گارڈز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں 543 فوجیوں نے زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8910 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4740 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3528 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2524 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2280 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C