سراج رئیسانی پر خودکش دھماکے میں ملوث داعش کا کمانڈر ہلاک
👁️ 60 بار دیکھا گیا
سراج رئیسانی پر خودکش دھماکے میں ملوث داعش کا کمانڈر ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سراج رئیسانی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروئی کی، سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے فائرنگ ہوئی جس پر جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق جوابی فائرنگ میں مارے جانے والا دہشت گرد نواب زادہ سراج رئیسانی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث تھا اور یہ کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر تھا جب کہ ملزم دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C