سری لنکا کے بحالی مرکز سے تقریباً 600 قیدی فرار
👁️ 45 بار دیکھا گیا
سری لنکا کے بحالی مرکز سے تقریباً 600 قیدی فرار
کولمبو (ڈیلی قردو/شِنہوا) سری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے کے بعد تقریباً 600 قیدی فرار ہو گئے ہیں۔
پولیس کے ترجمان نیہان تھلڈووا نے بتایا کہ حالات کو قابو میں لانے کیلئے فوجی جوانوں اور اضافی پولیس فورس کو کنڈاکادو بحالی مرکز پر تعینات کر دیا گیا ہے اور مفرور قیدیوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
نیہان تھلڈووا نےبتایا کہ بحالی مرکز میں موجود بقایا 400 قیدی فوج اور پولیس کو احاطے میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔
بحالی مرکز کے ارد گرد کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور آس پاس کے علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8946 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2596 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C