سندھ کے ضلع گھوٹکی سے 3 لاشیں برآمد، مقتولین کا تعلق ضلع کرم، پاکتین اور حافظ آباد سے ہے
👁️ 169 بار دیکھا گیا
سندھ کے ضلع گھوٹکی سے 3 لاشیں برآمد، مقتولین کا تعلق ضلع کرم، پاکتین اور حافظ آباد سے ہے
گھوٹکی کے قریب کھیتوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، تینوں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا
گھوٹکی(ڈیلی اردو) میرپور ماتھیلو کے گاؤں صوفی رحمت کے قریب کھیتوں سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، مقتولین کا تعلق ضلع کرم ایجنسی اور ضلع پاکپتن اور حافظ آباد سے ہے
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو قومی شاہراہ کے قریب گاؤں صوفی رحمت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کے اوپر ان کے نام ولدیت کی پرچیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ جن کے مطابق ان کی شناخت ابوبکر، عبدالمالک، یاسر کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق ضلع کرم ایجنسی اور ضلع پاکپتن اور ضلع حافظ آباد سے بتایا جا رہا ہے۔
لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3401 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C