سوات: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ابوہریرہ گرفتار
👁️ 67 بار دیکھا گیا
سوات: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ابوہریرہ گرفتار
سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سوات کی تحصیل مٹہ میں کامیاب کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے سوات میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد ابوہریرہ والد جان عالم کو مٹہ کے علاقے نمل سے گرفتار کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب دہشت گرد 2008 سے روپوش تھا، تاہم آج صبح خفیہ اطلاع پر نمل کے علاقے سے اسے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3375 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C