سی ٹی ڈی نے 4 سال بعد دہشت گردوں کی ریڈ بک تیار کرلی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی نے 4 سال بعد دہشت گردوں کی ریڈ بک تیار کرلی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث دہشتگردوں کے معاملے پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 سال بعد ریڈ بک تیار کرلی۔
رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہناہے کہ ریڈ بک کا نواں ایڈیشن جلد جاری کیا جائے گا۔کتاب میں دہشتگردوں سے متعلق معلومات کو یکجا کیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام نے اس مرتبہ ریڈ بک میں مزید اضافہ کیا ہے۔ قوم پرست جماعت کے دہشتگردوں کے نام بھی ریڈ بک میں شامل کئے گئے ہیں۔
بی ایل اے، بی آر اے، ایس آر اے سمیت دیگر تنظیموں کے نام جبکہ ریڈ بک میں انتہائی مطلوب اور ہیڈ منی والے دہشتگردوں کے نام بھی شامل ہیں۔
اس سے قبل 2017 میں ریڈ بک جاری کی گئی تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ریڈ بک تمام متعلقہ اداروں سے شئیر کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 662 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4717 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C