شام لبنان سرحد پر اسرائیلی ڈرون حملہ، فلسطینی اور ایک حزب اللہ کے 4 رکن ہلاک
👁️ 71 بار دیکھا گیا
شام لبنان سرحد پر اسرائیلی ڈرون حملہ، فلسطینی اور ایک حزب اللہ کے 4 رکن ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی سرحد کے قریب شامی چیک پوائنٹ سے گزرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔
بیروت سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی سمیت حزب اللّٰہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشانہ بنائی گئی گاڑی میں ہتھیار نہیں لے جایا جا رہا تھا۔
مقامی شامی اہلکار کے مطابق دمشق اور بیروت کے درمیان سڑک پر گاڑی پر حملے میں 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لبنان میں شام کی سرحد کے قریب ٹرک کو نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں بعد ڈرون حملہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شمال مشرقی لبنان میں شام کی سرحد کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں پک اپ ٹرک کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 485 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 342 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 355 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 914 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4839 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C