شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل نے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔
عالمی خبر ایجنسی کے مطابق سرحدی علاقوں کے جنگ کو مانیٹر کرنے والے ایک ادارے نے بتایا کہ حملہ جمعہ کے روز صبح سویرے کیا گیا، دھماکے جی آواز دمشق اور اس کے سرحدی علاقے میں سنے گئے۔
رپورٹ کے مطابق شام کو اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دمشق کے قریبی علاقے سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام کی افواج نے میزائلوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
واضح رہے 2011 سے شروع ہونے والی خانہ جنگی کے بعد سے اب تک اسرائیلی فضائیہ نے شام پر سینکڑوں حملے کرچکی ہے، اس کے اہداف میں شامی فوجی ٹھکانے اور حزب اللہ کے جنگجووں کو نشانہ بناتی ہے۔
پچھلے ماہ اسرائیلی فضائیہ نے اس طرح کے ایک حملے میں دمشق کے ائیرپورٹ کو بشانہ بنایا تھے، جس کے نتیجے میں کئی ہفتے تک دمشق ائیر پورٹ کا رن وے قابل استعمال نہیں رہا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3561 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2702 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C