شام میں القاعدہ کا اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
شام میں القاعدہ کا اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امريکی فوج نے ايک ڈرون حملے ميں دہشت گرد نيٹ ورک القاعدہ کے ايک سينئر رکن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کيا ہے۔
امريکی فوجی کمان CENTCOM نے مطلع کيا کہ يہ ڈرون حملہ شام ميں کيا گيا تھا اور اس ميں MQ-9 طرز کا ڈرون استعمال ہوا۔
U.S. strike in the vicinity of Suluk, Syria, Oct. 22, 2021https://t.co/9OBPch45f8
— U.S. Central Command (@CENTCOM) October 22, 2021
ہلاک ہونے والے القاعدہ کے رکن کا نام عبدل حامد المطر ہے۔ فوری طور پر اس حملے کے بارے ميں مزيد تفصيلات دستياب نہيں۔
امریکی فوج نے اپنے بيان ميں يہ بھی کہا کہ القاعدہ اب بھی امريکا، اس کے اتحاديوں اور ان کے مشترکہ مفادات کے ليے خطرہ ہے اور يہ نيٹ ورک اب بھی شامی سرزمين استعمال کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8924 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C