شام میں داعش کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جہادیوں سے نمٹنے کے لیے فوری ردعمل دکھانا ہو گا۔
ولادیمیر ورونکوف نے مزید کہا کہ جس طرح ان جنگجوؤں نے الحسکہ کی ایک جیل پر حملہ کیا اور سات روز تک کرد فورسز کے ساتھ جنگ جاری رکھی، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ریجن میں یہ انتہاپسند طاقت جمع کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش بھی شمالی شام میں داعش کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8932 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4763 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3543 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2540 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2287 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1983 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C