شام کے شمالی مغربی شہر ادلب میں دھماکا، 4 بچے ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شام کے شمالی مغربی شہر ادلب میں دھماکا، 4 بچے ہلاک
ادلب (ڈیلی اردو) شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں زیر تعمیر مکان کے اندر بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ شام میں مکان ایک حصے کی تعمیر جاری تھی جس کے دوران زیر زمین دبی بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی۔ دھماکے میں 4 بچے ہلاک ہوگئے۔
ریسکیو ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے چاروں بچے بہن بھائی ہیں۔ متاثرہ خاندان دو ہفتے قبل ہی اس گھر میں منتقل ہوا تھا اور ایک کمرا تیار کروا رہے تھے۔ جنگ میں اب اتک اس بدقسمت خاندان کے 4 بھتیجے، تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہلاک ہو چکے ہیں۔
Scenes show #WhiteHelmets teams retrieving the bodies of four children who were killed today by the blast of a landmine remnant from the war in the city of #Binnish, east of #Idlib.
Warning: this video contains violent images. pic.twitter.com/nyUWQ7iYan— The White Helmets (@SyriaCivilDef) September 5, 2022
جنگ زدہ شام میں تمام متحارب گروپوں نے زرعی زمینوں اور رہائشی علاقوں میں بچھائی ہیں جو کسانوں اور راہگیروں کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے۔
خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے بارودی سرنگوں سے متعلق ادارے نے 2015 میں بتایا تھا کہ 15 ہزار افراد بارودی سرنگوں کی زد میں آ کر متاثر ہوچکے ہیں یعنی یومیہ 5 افراد بارودی سرنگوں کی زد میں آئے۔
شام میں 2011 میں داعش اور حکومتی فورسز کے درمیان جنگ میں 5 لاکھ افراد ہلاک اور دسیوں لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4790 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3562 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2750 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2554 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C