شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں آپریشن، 20 شدت پسند ہلاک
👁️ 415 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں آپریشن، 20 شدت پسند ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آٹھ اور نو نومبر کو صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ مقامات پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 20 شدت پسند مارے گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
فوج کے مطابق ’آپریشن کے دوران ہمارے فوجیوں نے خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے حملہ کیا۔ آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔
انٹیلیجنس بیسڈ پر ایک اور آپریشن ضلع درہ آدم خیل میں کیا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مزید بارہ شدت پسندوں کو مؤثر طریقے سے بے اثر کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 406 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4524 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C