شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں حسو خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ دریں اثنا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔#NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 18, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے نواحی گاؤں حسو خیل میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
دریں اثنا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
رزمک میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی دھماکے کا شکار، ایک شخص ہلاک
23/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پاکستانی فضائی حدود میں 8 ڈرونز کی مبینہ دراندازی، سکیورٹی فورسز نے مار گرائے
23/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C