22/February/2023

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے بوبلی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں دہشت گرد بوبلی سے جنوب کی جانب نقل و حرکت کے دوران نشانہ بنائے گئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ددہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تھا۔ جو متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C