شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 15 زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 15 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے خودکش حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1543936238654492681?t=robjvrNeU00mSHBlzFmPbA&s=19
سیکورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقہ حدی میں شہید ایس پی طاہر خان داوڑ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور دیگر 15 اہلکار زخمی ہوگئے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے تاہم دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے حملہ اآوروں تک رسائی کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سعودی عرب کی سفارتی معاونت کا خیرمقدم کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد
19/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C