شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک کمانڈر ہلاک، دوسرا گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک کمانڈر ہلاک، دوسرا گرفتار
میران شاہ (ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشنز کے دوران ایک اہم طالبان کمانڈر مارا گیا جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا، جو سیکورٹی فورسز کے خلاف خودکش حملوں میں ملوث تھا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک موٹرسائیکل اور 20 کلو گرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے میرانشاہ کے علاقے دیرونی میں کچھ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر آپریشن شروع کیا گیا۔
مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر مارا گیا جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر دوسرا آپریشن میر علی کے علاقے حیدر خیل میں کیا گیا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملوں میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔
واضح رہے کہ 11 مارچ کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئیں مختلف کارروائیوں میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C