شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دو دھماکے، کیپٹن سمیت 10 اہلکار زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دو دھماکے، کیپٹن سمیت 10 اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دو دھماکوں میں فوجی اہلکار نشانہ بنے ہیں۔
ضلع کے دوسرے بڑے شہر میر علی کے دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کے قریب دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکے ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ان دونوں بم دھماکوں میں 10 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک کیپٹن بھی شامل ہے۔
سرکاری طور پر ان دھماکوں کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
کسی تنظیم یا گروہ نے بھی ان دو دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5264 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C