شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
👁️ 69 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے سیکیورٹی سکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ابتک ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں ایپی کے قریب پیش آیا ہے، حملے میں ایک پولیس اہلکار الف رحمن اور ایک عام شہری حیات اللہ ساکن بکا خیل ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار سلیم اللہ، فقیر اور نواز زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C