شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ، سرنڈر طالبان کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک
👁️ 64 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ، سرنڈر طالبان کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں گاڑی پر راکٹ حملے میں طالبان کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی پر راکٹ حملے میں سرنڈر کمانڈر گلاب حسن خیل دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے کمانڈر گلاب کا تعلق حافظ گل گروپ سے تھا اور وہ کچھ ماہ قبل سرنڈر ہوچکا تھا۔
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں تین افراد موجود تھے جن میں سے دو افراد گاڑی میں آگ لگنے سے ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی شخص کو حملہ آوروں نے اغواء کرلیا جنھیں ملاگان گاؤں کے قریب گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5263 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C