شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے، سیکورٹی فورسز نے تین مکانات کا سرچ آپریشن بھی کرلیا۔
سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کو تحصیل دتہ خیل کے علاقہ کمہ الگاڈ میں سیکورٹی فورسز نے سر چ آپریشن شروع کیا تھا جس کے دوران ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا۔
سیکورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کاروائی کی اور موقع پر موجود مبینہ طور پر چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی بر آمد کر لیا گیا ہے جبکہ سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 274 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C