شمالی وزیرستان: 12 سال قبل لاپتہ ہونیوالے شخص کی لاش برآمد
👁️ 62 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: 12 سال قبل لاپتہ ہونیوالے شخص کی لاش برآمد
میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں بارہ سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔
وزیرستان میں ظلم کی داستانیں نجانے کب ختم ہونگی. ۲۰۰۸ سے لاپتہ محمد سلام ولد کابل دین کی ہڈیوں کی شکل میں تحصیل گڑیوم میں لاش برامد ہوئی، لاش کے ساتھ ان کا شناختی کارڈبھی ملا ہے. بیٹے نے تصدیق کرکے لاش وصول کر لی ہے. pic.twitter.com/eRD3hmRfSM
— Mir Kalam Wazir (@KalamWazir) March 4, 2021
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے رزمک ڈویژن میں دوسلی گڑیوم روڈ پر کام کرتے وقت مزدور کو 12 سال پرانی لاش (باقیات) ملی ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی بازار سے 12 سال پہلے لاپتہ ہوا تھا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کا نام محمد سلام ولد کابل دین ہے جس کا تعلق میرعلی سب ڈویژن کے گاؤں خوشحالی سے ہے، پولیس نے مزید بتایا کہ ”ہڈیاں اس کے بیٹے شوکت خان نے حابیٹے نے تصدیق کرکے لاش وصول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C