شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ انتقال کرگئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
👁️ 68 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ انتقال کرگئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کے انتقال کر جانے کی اطلاعات ہیں۔ کم جونگ ان کی ہمشیرہ ملک کی نئی ممکنہ سربراہ ہوں گی۔ 3 روز قبل امریکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی نشریاتی اداروں کو انٹیلی جنس حکام سے ایسی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں جن میں شمالی کے سربراہ دو ہفتوں سے خطرناک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں، وہ دماغی بیماری میں مبتلا ہوکر مفلوج ہو گئے ہیں۔
North Korean dictator Kim Jong Un rumored to be dead https://t.co/Mrq1jQ7jFb pic.twitter.com/LJdM68hlcS
— New York Post (@nypost) April 25, 2020
شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اٴْن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں 36 سالہ کم جونگ ان کئی دنوں سے منظر عام سے بھی غائب ہیں تاہم شمالی کوریا کی جانب سے امریکی میڈیا میں علالت کی خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
N. Korea Dictator Kim Jong-un Reportedly Dead After Botched Heart Surgery https://t.co/k4za2feVQc
— TMZ (@TMZ) April 25, 2020
شمالی کوریا کے سربراہ کی علالت کے حوالے سے خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب کم جونگ ان 15 اپریل کو اپنے والد سابق صدر شمالی کوریا کی برسی کی مناسبت سے 15 اپریل کو رکھی گئی تقریب میں بھی شریک نہیں ہوئے اور زیادہ تر معاملات میں انہوں نے پہلے ہی اپنی بہن کے حوالے کردیئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C