صومالیہ: موغادیشو میں خودکش بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی، 300 زخمی
👁️ 22 بار دیکھا گیا
صومالیہ: موغادیشو میں خودکش بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی، 300 زخمی
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک 100 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
صومالیہ کے صدر نے گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں کا ذمہ دار الشہباب گروپ کو ٹھہرایا ہے۔
صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد نے کہا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں دو کار بم دھماکوں میں 100 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔
صومالیہ کے صدر نے دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔
صومالیہ میں اقوام متحدہ کے مشن نے ’وحشیانہ حملے‘ کی مذمت کی ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ موغا دیشو میں گزشتہ روز وزارت تعلیم کی عمارت کے نزدیک دو خودکش کار بم دھماکے کیے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 351 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8953 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4794 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2857 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2558 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C