صومالیہ میں خودکش دھماکا، ضلعی کمشنر سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 24 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں خودکش دھماکا، ضلعی کمشنر سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
صومالیہ (ڈیلی اردو) افریقی ملک صومالیہ میں خودکش دھماکے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک عوامی اجتماع کے دوران ضلعی کمشنر کو نشانہ بنایا۔
ہلاک ہونے والوں میں ضلعی کمشنر اور ان کے سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
BREAKING : Abdullahi Wafow, the Mayor of the coastal city of Marka in the Lower Shabelle province of Somalia has been killed in a Suicide Bombing. 11 others also confirmed dead in the suicide bombing – Reports pic.twitter.com/eVgqfx8EnG
— Halgan Media (@Free_Somaliweyn) July 27, 2022
ادھر شدت پسند تنظیم الشباب نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3561 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2716 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C