صومالی فوج کا الشباب کے خلاف آپریشن، گروپ لیڈر سمیت 14 دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
صومالی فوج کا الشباب کے خلاف آپریشن، گروپ لیڈر سمیت 14 دہشت گرد ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے وسطی ضلع مہاس کے نزدیک کارروائیوں میں الشباب کے گروپ لیڈر سمیت 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ان کارروائیوں کی قیادت کرنے والے صومالی نیشنل آرمی (ایس این اے) کی زمینی افواج کے کمانڈر محمد تہلیل بیہی نے صومالی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ مہاس کے علاقہ میں شدت پسند تنظیم کا گروپ لیڈر بھی ہلاک ہونیوالوں میں شامل ہے۔
بیہی نے کہا کہ فوجی دستوں نے مہاس کے 4 دیہات میں کارروائیوں کے دوران ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔
صومالیہ میں سرکاری فورسز جنوبی علاقوں میں الشباب کیخلاف جنگ میں مصروف ہیں جہاں دیہی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے اب تک موجود ہیں جو بارودی سرنگیں نصب کر کے اور گھات لگا کر حملے کرتے رہتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 303 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4788 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3562 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2727 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2552 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C