طالبان نے بلخ اور غزنی میں دو افراد کو سرعام کوڑے مارے
👁️ 309 بار دیکھا گیا
طالبان نے بلخ اور غزنی میں دو افراد کو سرعام کوڑے مارے
کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ دو افراد کو صوبہ بلخ اور غزنی میں عوام کے سامنے کوڑے مارنے کی سزا دی گئی ہے۔
پیر، 10 قوس، کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ بلخ میں ایک شخص کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزا دی گئی اور اسے سرعام 30 کوڑے مارے گئے۔
علاوہ ازیں ایک الگ بیان میں کہا گیا کہ غزنی کے ضلع گیلان میں ایک اور شخص کو چوری کے الزام میں سزا سنائی گئی، جس کے تحت اسے ایک سال چھے ماہ قید کے ساتھ عوام کے سامنے 39 کوڑے لگائے گئے۔
بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کے باوجود طالبان کی یہ صحرائی سزائیں بدستور جاری ہیں۔
گزشتہ روز بھی طالبان نے کابل اور ہلمند میں مجموعی طور پر 17 افراد کو 10 سے 39 تک کوڑے مارے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C