عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے
👁️ 59 بار دیکھا گیا
عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے
کراچی (نیوز ڈیسک) ممتاز فلاحی و سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔
عبدالستار ایدھی نے 1951ء میں کراچی کے قدیم شہری علاقے کھارادر میں ایک چھوٹی ڈسپنسری کے قیام سے سماجی خدمات کا سلسلہ شروع کیا جسے بعد میں توسیع دیتے ہوئے انہوں نے ایدھی فائونڈیشن قائم کی۔ عبدالستار ایدھی نے نہ صرف انسانی فلاح وبہبود بلکہ ملک بھر میں جانوروں کے لئے بھی کئی ادارے قائم کئے جواُن کی اہلیہ اوربیٹے کی سرپرستی میں بخوبی کام کر رہے ہیں۔ وہ طویل علالت کے بعد 8 جولائی 2016ء کو خالق حقیقی سے جاملے۔
قوم ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی آج تیسری برسی کے موقع پر اُن کی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کررہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C