عراقی سیکیورٹی فورسز کی صلاح الدین اور کرکوک میں کارروائیاں، داعش کے 6 جنگجو ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
عراقی سیکیورٹی فورسز کی صلاح الدین اور کرکوک میں کارروائیاں، داعش کے 6 جنگجو ہلاک
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبوں صلاح الدین اور کرکوک میں داعش کے 6 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔
عراقی فوج کے میڈیا سیل نے 6 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، داعش کے خلاف آپریشن میں مقامی قبائلیوں نے بھی حصہ لیا تھا۔
ہلاک جنگجوؤں کے قبضے سے ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا، 2 جنگجو خودکش حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
عراقی فوج کے میڈیا سیل کے مطابق فضائیہ نے کرکوک کے ایک غار پر ایف- 16 طیاروں سے بمباری کی، جہاں داعش کے دہشت گرد پناہ لیے ہوئے تھے۔
عراقی فضائیہ کی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد نہیں فراہم کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 727 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3512 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C