عراق میں داعش کے حملوں میں 6 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کے حملوں میں 6 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا)عراق کے صوبوں صلاح الدین اور دیالہ میں داعش کے حملوں میں 6 سیکورٹی اہلکار اور ایک شہری ہلاک اور پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
ISIS has claimed responsibility for setting up a roadblock near Al-Tarmiyah (north of the Iraqi capital Baghdad), allegedly killing 2 Iraqi army spies.
— Evan Kohlmann (@IntelTweet) July 26, 2022
حشد شعبی نے ایک بیان میں بتایا کہ داعش کی عسکریت پسندوں نے دارالحکومت بغداد سے تقریبا 120 کلومیٹر شمال میں سامرا شہر کے قریب ایک نیم فوجی حشد شعبی چوکی پر حملہ کیا، جس میں اس کے 6 ارکان ہلاک ہوئے۔
بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے ارکان کا تعلق مسلح گروپ سرایا السلام، یا پیس کمپنیز سے ہے، جو شیعہ عالم مقتدی الصدر کے وفادار ہیں۔
صوبائی سیکورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرشِنہوا کو بتایا کہ اتوار کی رات دیر گئے ایک اور حملے میں، داعش کے عسکریت پسندوں نے دیالہ کے صوبائی دارالحکومت بعقوبہ کے مشرق میں ایک گاں پر حملہ کیا جس میں ایک دیہاتی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 280 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3561 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2719 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2552 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C