غزہ سے راکٹ حملوں کے نتیجے میں 5 اسرائیلی زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
غزہ سے راکٹ حملوں کے نتیجے میں 5 اسرائیلی زخمی
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے متعدد راکٹوں کے نتیجے میں پانچ یہودی آبادکاروں کے زخمی ہونے اور بھاری مالی نقصان کی تصدیق کی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے داغے گئے راکٹ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام آئرن ڈون سے بچ نکلنے میں کامیاب رہے اور وہ ایک یہودی کالونی میں جا گرے۔ ان راکٹوں کے پھٹنے سے کم سے کم پانچ یہودی آباد کار زخمی ہوئے۔
عبرانی ٹی وی چینل ’13’ کے مطابق آئرن ڈون نے ‘تامیر’ نامی ایک راکٹ کو سدیروت میں گرا دیا۔ اس کے علاوہ اسی علاقے میں متعدد راکٹ گرے جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ یہودی آبادکار زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C