غزہ معاہدہ کابینہ کی منظوری کے بعد ہی نافذ ہو گا، اسرائیلی وزیراعظم
👁️ 358 بار دیکھا گیا
غزہ معاہدہ کابینہ کی منظوری کے بعد ہی نافذ ہو گا، اسرائیلی وزیراعظم
یروشلم (ڈیلی اردو ) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے جمعرات کے روز کہا کہ غزہ پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے طے پانے والا معاہدہ کابینہ کی منظوری کے بعد ہی نافذ ہو سکے گا۔
عرب میڈیا کی رپورٹوں کے برعکس نیتن یاہو کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 72 گھنٹے کی گنتی صرف اسی وقت شروع ہو گی، جب یہ معاہدہ جمعرات کی شام متوقع اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں منظور ہو جائے گا۔
دریں اثناء متحدہ عرب امارات نے بھی جنگ بندی کے فریم ورک کے پہلے مرحلے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور تمام فریقین سے اس کی شرائط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ امید کرتا ہے کہ یہ معاہدہ دو سال کی تباہ کن جنگ کے بعد امن کی طرف لے جائے گا۔
سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’’یہ اہم قدم انسانی مصائب کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات، اسرائیلی انخلا، سلامتی اور استحکام کی بحالی کے ساتھ ساتھ دو ریاستی حل پر مبنی منصفانہ اور جامع امن کے لیے عملی اقدامات کے آغاز کا باعث بنے گا۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C