فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس
👁️ 317 بار دیکھا گیا
فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس
غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فلسطینی تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ یہ بیان امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے اس دعوے کے ردِ عمل میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ حماس ہتھیار ڈالنے پر آمادہ ہو گئی ہے۔
حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی دباؤ، امریکی بیانات اور عرب ممالک کی اپیلوں کے باوجود ’مزاحمت اور ہتھیار رکھنے کے حق‘ سے دستبردار نہیں ہوگی جب تک مکمل خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو جاتی، جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بالواسطہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں، جبکہ فرانس، کینیڈا اور دیگر مغربی ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 421 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 302 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 397 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4844 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C