فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا
👁️ 60 بار دیکھا گیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہو گا۔
ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا جبکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اس سے قبل پاکستان کو ایف اے ٹی یف کی شرائط پوری کرنے کے لیے مزید 4 ماہ کا وقت مل گیا تھا لیکن اب اگر پاکستان گرے لسٹ سے نہ بھی نکلا تو 10 نکات پر مزید عمل درآمد کے لیے کہا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جائزہ گروپ کو بقیہ 13 نکات پر تعمیل کی تفصیل جمع کروائی جا چکی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کو جون 2018 میں اسٹریٹجک خامیوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا جبکہ گذشتہ اجلاس تک پاکستان 27 نکاتی ایکشن پلان میں سے 14 پر عملدرآمد کرچکا تھا۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلانری اجلاس جون میں ہونا تھا ۔تاہم کورونا کے باعث عالمی ادارے کے جائزے اور ڈیڈ لائنز ملتوی کردی گئی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C